دو امریکی طلبہ کی کامیابی،المونیئم سے بیٹری بنا ڈالی

اسٹین فورڈ یونیورسٹی کے دو فارغ التحصیل طلبہ نے یہ بیٹری ایجاد کی ہے جو کہ سبک رفتار چارج ہونے کے ساتھ ساتھ کافی طویل عرصے تک کار آمد بھی رہتی ہے

231008
دو امریکی طلبہ کی  کامیابی،المونیئم سے بیٹری بنا ڈالی

دنیا کو موبائل فونز کےلیے نئی بیٹریوں کا انتظار تھا کہ امریکہ نے المونیئم سے تیار کردہ بیٹری متعارف کروا دی ۔
اسٹین فورڈ یونیورسٹی کے دو فارغ التحصیل طلبہ نے یہ بیٹری ایجاد کی ہے جو کہ سبک رفتار چارج ہونے کے ساتھ ساتھ کافی طویل عرصے تک کار آمد بھی رہتی ہے۔
ماحول دوست یہ بیٹری لیتحھیم بیٹری کا نعم البدل ثابت ہوگی جنہیں مستقبل میں برقی گاڑیوں میں بھی استعمال کیا جا سکے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں