دن میں دو وقت کا کھانا، رکھے چست و توانا

سائنس دانوں نے تجویز دی ہے کہ بڑھتے ہوئے وزن اور کمر کے گرد چڑھنے والی چربی کو کم کرنے کی جدوجہد میں مصروف لوگوں کو چاہئے کہ وہ دن میں دو بار پیٹ بھر کر کھانا کھائیں

229579
دن میں دو وقت کا کھانا، رکھے چست و توانا

سائنس دانوں نے تجویز دی ہے کہ بڑھتے ہوئے وزن اور کمر کے گرد چڑھنے والی چربی کو کم کرنے کی جدوجہد میں مصروف لوگوں کو چاہئے کہ وہ دن میں دو بار پیٹ بھر کر کھانا کھائیں کیونکہ صبح کا بھاری ناشتہ اور دوپہرکا پیٹ بھر کر کھانا وزن کو کنٹرول میں رکھنے اور خون میں شکر کی سطح برقرار رکھنے کیلئے اچھا ہوتا ہے ۔
خاص طور پروہ لوگ جو ذیابیطس ٹائپ ٹو یعنی خون میں شکر کی زیادتی کی بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں انکے لئے یہ نسخہ اکسیر سے کم نہیں ۔
تحقیق کے مطابق صحت مند لوگوں پر بھی اس عادت کے مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں