واٹس ایپ میں وائس کال کی خصوصیت

کئی ملین صارفین والے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ نئے سے نئے ریکارڈ تک پہنچنے والے واٹس ایپ میں اب وائس کال کی خصوصیت کا بھی اضافہ کیا گیا ہے

289853
واٹس ایپ میں وائس کال کی خصوصیت

واٹس ایپ میں وائس کال کی خصوصیت۔۔۔

کئی ملین صارفین والے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ نئے سے نئے ریکارڈ تک پہنچنے والے واٹس ایپ میں اب وائس کال کی خصوصیت کا بھی اضافہ کیا گیا ہے۔
واٹس ایپ کی وائس کال کی خصوصیت سے استفادہ کرنے کے لئے اور وائس کال کو ایکٹیو کرنے کے لئے بعض سیٹنگ کرنا ضروری ہیں اور اس کے بعد اس سہولت کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔
سب سے پہلے ٹیلی فون میں واٹس ایپ کے لیٹسٹ ورژن کو ڈاون لوڈ کرنا اور اس کے بعد ایسے صارف کی طرف سے کہ جو وائس کال استعمال کر رہا ہو کال وصول کرنا کافی ہو گا۔
اس خصوصیت کی طفیل اب واٹس ایپ سے دوطرفہ گفتگو کی جا سکتی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں