سورج پر عظیم سطح کے دھماکے

کئی دنوں تک جاری رہنے والے طوفان کے بعد رونما ہونے والے دھماکوں سے خلا کی جانب آگ کے شعلے گرنے کا مشاہدہ ہوا ہے

262726
سورج پر عظیم سطح کے دھماکے

سورج پر ایک بار پھر عظیم سطح کا دھماکہ ہوا ہے۔
امریکی ہوائی و خلائی ادارے ناسا نے تازہ دھماکوں کے نظاروں کی تصاویر کو شائع کیا ہے۔
کئی دنوں تک جاری رہنے والے طوفان کے بعد رونما ہونے والے دھماکوں سے خلا کی جانب آگ کے شعلے گرنے کا مشاہدہ ہوا ہے۔
آکور ماہیت کے مادوں کے مقناطیسی اثرات کی بنا پر پھیلنے کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔
چار روز کے اندر کرہ ارض تک پہنچنے والے ایٹمی ذرات فضا کے مقناطیسی حصوں کو متاثر کرنے کی خصوصیت رکھتے ہیں۔

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں