نظامِ شمسی کے سب سے بڑے چاند گینیمیڈ کی سطح پرپانی کے آثار

امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے گیلیلیو مشن نے سنہ 2000 کے آغاز پر معلومات دی تھیں کہ 5300 کلومیٹر قطر کے اس چاند پر سمندر موجود ہے۔ ہبل کی جانب سے دی جانے والی معلومات گیلیلیو کی معلومات کو مزید تقویت پہنچاتی ہیں

262628
نظامِ شمسی کے سب سے بڑے چاند گینیمیڈ کی سطح پرپانی کے آثار

سائنسدانوں نے نظام ِ شمسی کے سب سے بڑے چاند گینیمیڈ کی سطح پر پانی کے پائے جانے کی امید ظاہر کی ہے۔
ناسا کی جانب سے کی جانے والی تحقیقات کے بعد مشتری کے ارد گرد بڑی تعداد میں پانی کے ذخائر موجود ہونے سے آگاہ کیا ہے۔
امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے گیلیلیو مشن نے سنہ 2000 کے آغاز پر معلومات دی تھیں کہ 5300 کلومیٹر قطر کے اس چاند پر سمندر موجود ہے۔ ہبل کی جانب سے دی جانے والی معلومات گیلیلیو کی معلومات کو مزید تقویت پہنچاتی ہیں۔
جرمنی کی کولون یونیورسٹی میں اس پروجیکٹ کے مرکزی سائنسدان کا کہنا ہے کہ ’یہ سمندر 330 کلومیٹر سے زیادہ گہرا نہیں ہو سکتا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں