دن میں تین بار کچے انڈے کھانے والی 115 سالہ خاتون

اگر آپ کو صحت مند اور چاق وچوبند رہنا ہے تودن میں تین مرتبہ کچے انڈے کھائیں اور تندرست رہیں ۔

221074
دن میں تین بار کچے انڈے کھانے والی 115 سالہ خاتون

اگر آپ کو صحت مند اور چاق وچوبند رہنا ہے تودن میں تین مرتبہ کچے انڈے کھائیں اور تندرست رہیں ۔ اٹلی کی ایما مورا نو کی عمر 115 برس ہے۔ وہ دنیا کی پانچویں اور یورپ کی معمر ترین خاتون ہیں۔ ایما کی صحت کا راز کچے انڈوں میں چھپا ہے جو کئی برسوں سے دن میں تین مرتبہ کچے انڈے کھارہی ہیں۔ اندازے کے مطابق ایما اب تک ایک لاکھ انڈے کھا چکی ہیں ۔ 1938 میں شو ہرسے علیحدگی کے بعد 77 سال سے تنہا زندگی گزار نے والی ایما اپنے بیشتر کام اب بھی خود ہی انجام دیے رہی ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں