سرن نئی دریافتوں کی تیاریوں میں
سوٹزرلینڈ کا یورپی جوہری ریسرچ سینٹر سرن ہگس بوسن کی دریافت کے بعد ،نئی دریافتوں کی تیاریوں میں ہے
214962
سوٹزرلینڈ کا یورپی جوہری ریسرچ سینٹر 'CERN '، مادوں کو ٹھوس بنانے اور گاڈ پارٹیکل کے نام سے پہچانے جانے والے ہگس بوسن کی دریافت کے بعد ،نئی دریافتوں کی تیاریوں میں ہے۔
اطلاع کے مطابق سرن لارج ہاڈرون کولائڈر کو دوبارہ سے فعال بنانے کی تیاریوں میں ہے اور اس طرح گرینڈ کولائڈر کا ماڈل تیار کر کے اندھیرے مادے اور اندھیرے کی توانائی پر پڑے راز کے پردے کو اٹھانے کی کوشش کی جائے گی۔
یہ تجربہ 3 سال تک جاری رہے گا اور اس پر 14 ٹریلین مصارف اٹھیں گے۔
امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ اس نئی تحقیق سے ایٹم کے چھ پارٹیکل دریافت ہوں گے۔
واضح رہے کہ سوٹزر لینڈ میں 100 کلو میٹر زیر زمین موجود ہاڈرون کولائڈر 27 کلومیٹر طویل ہے۔
متعللقہ خبریں
![امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/ea19/98fa/0f87/6671268344631.jpg?time=1719146024)
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا