دنیا : موبائل فونز استعمال کرنے والوں کی تعداد چھ ارب ہو گئی
ایک اندازے کے مطابق مجموعی عالمی آبادی میں سے چھ ارب انسان موبائل فون کا استعمال کرتے ہیں جن میں سے پانچ ارب کا تعلق ترقی پذیر ممالک سے ہے۔
211681
ایک اندازے کے مطابق مجموعی عالمی آبادی میں سے چھ ارب انسان موبائل فون کا استعمال کرتے ہیں جن میں سے پانچ ارب کا تعلق ترقی پذیر ممالک سے ہے۔
عالمی بینک کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا کی آبادی کے تین چوتھائی حصے کو موبائل فون تک رسائی حاصل ہے۔
رپورٹ کے مطابق سن دو ہزار میں ایک ارب انسانوں کو یہ سہولت دستیاب تھی جبکہ موبائل فون کے استعمال کا رجحان ترقی پذیر ممالک میں بہت تیزی کے ساتھ پروان چڑھ رہا ہے۔
متعللقہ خبریں
![امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/ea19/98fa/0f87/6671268344631.jpg?time=1719130846)
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
![ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/86d8/1c77/119b/666d3869b9da1.jpg?time=1719130846)
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے