ہرکش عالمی معیار کے مطابق تیار کیا گیا ہے:ترک ادارہ برائے شہری ہ

ترکی کے خلائی و ہوا بازی کے ادارے توساش نے مقامی طور پر تیار کردہ تربیتی طیارے ہر کش کو ایئر ڈیزائن آرگنائزشین سے منظوری کا سرٹیفیکٹ حاصل کر لیاہے

166613
ہرکش عالمی معیار کے مطابق تیار کیا گیا ہے:ترک ادارہ برائے شہری ہ

ترکی کے خلائی و ہوا بازی کے ادارے توساش نے مقامی طور پر تیار کردہ تربیتی طیارے ہر کش کو ایئر ڈیزائن آرگنائزشین سے منظوری کا سرٹیفیکٹ حاصل کر لیاہے۔
شہری ہوا بازی کے محکمے کے مطابق ،توساش کے قابل انجینیروں اور ادارے سمیت مصنوعات کو فروغ دینے پر مبنی شعبوں کو عالمی معیار سے ہم آہنگ کروانے میں ادارے نے اپنی انتھک کاوشوں کا ثبوت دیا ہے۔
مذکورہ سرٹیفیکٹ ،ترک شہری ہوا بازی کے ادارے کے سربراہ بلال ایکشی نے چھبیس دسمبر کو منعقدہ ایک تقریب کے دوران توساش کے حوالے کیا ۔
یہ سرٹیفیکٹ اس بات کا نتیجہ ہے کہ ہر کش تربیتی طیارہ عالمی شہری ہوا بازی کے معایر کے عین مطابق تیار کیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں