بحیرہ روم کے کھانے طویل العمری کا باعث ہیں:ماہرین
برطانوی ماہرین نے بحیرہ روم کے خطے کی غذاؤں کو طویل صحت مند زندگی کا راز قرار دیاہے
![بحیرہ روم کے کھانے طویل العمری کا باعث ہیں:ماہرین](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/10-11/Files/UploadedImages/4932867891mediterraneandiet.jpg?time=1719133272)
برطانوی ماہرین کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق خطہ بحیرہ روم کی غذائیں جیسے کہ پھل، سبزیاں، زیتون، مچھلی اور پھلیاں کھانے سے نہ صرف آپ دیرپا جوان رہتے ہیں بلکہ یہ طویل عمری اور صحت مندانہ زندگی کے اہم راز ہیں۔
ایسی غذاؤں میں اینٹی آکسیڈنٹ اور دافع سوزش اثرات موجود ہوتے ہیں جو ٹیلومرز کی لمبائی کو کم نہیں ہونے دیتے۔
واضح رہے کہ ٹیلومرز ہی زندگی کی مدت بڑھانے اور کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔
ماہرین کے مطابق ایسی غذاؤں کا استعمال کر کے طویل المدت صحت مندانہ زندگی گزارنا ممکن ہے۔
متعللقہ خبریں
![امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/ea19/98fa/0f87/6671268344631.jpg?time=1719133273)
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
![ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/86d8/1c77/119b/666d3869b9da1.jpg?time=1719133273)
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے