حسن و صحت کے رنگ ،ٹماٹروں کے سنگ

وٹامن اے ، سی اور فولک ایسڈ سے بھرپور ٹماٹر بلند فشار خون، ذیابیطس اور سرطان  جیسی بیماریوں سے بچاوکے لیے مفید ثابت ہوتا ہے

177300
حسن و صحت  کے رنگ ،ٹماٹروں کے سنگ

ٹماٹر نہ صرف کھانوں کو لذت فراہم کرتا ہے بلکہ اس کے طبی فوائد بھی بے شمار ہیں۔
غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹماٹر ہمارے کھانوں کو ذائقہ فراہم کرنے کے ساتھ ہماری صحت کے لیے بھی بہت فائدے مند ہوتا ہے

وٹامن اے ، سی اور فولک ایسڈ سے بھرپور ٹماٹر بلند فشار خون ر، ذیابیطس اور سرطان جیسی بیماریوں سے بچاوٴ کے لیے مفید ثابت ہوتا ہے

اس کا بطور سلاد استعمال دل کی صحت، وزن میں کمی، جلد کی خوبصورتی اور بالوں کی دلکشی بڑھانے میں کارآمد رہتا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں