کرونا وائرس میں مبتلا ایک اور شخص ہلاک

سعودی عرب میں سانس کی شدید تکلیف میں مبتلا شخص کرونا وائرس میں مبتلا ہوتے ہوئے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

167607
کرونا وائرس میں مبتلا ایک اور شخص ہلاک

سعودی عرب میں سانس کی شدید تکلیف میں مبتلا شخص کرونا وائرس میں مبتلا ہوتے ہوئے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ۔
سعودی وزارت صحت کے مطابق ، طائف شہر میں اس شخص کی موت سے مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد 329 تک جا پہنچی ہے ۔
علاوہ ازیں اس بیماری میں مبتلا 431 افراد صحت یاب جبکہ دیگر بارہ افراد کا علاج جاری ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں