ایبولا سے متاثرہ مغربی افریقی ممالک کی امداد کا سلسلہ جاری

ایبولا وبا کی وجہ سے تقریباً پانچ ہزار افراد کی ہلاکت والے علاقے مغربی افریقہ کے ممالک کو امداد فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ برطانیہ نے علاقے کو نو لکاھ اسٹرلنگ پونڈ کی امداد روانہ کی ہے

163948
ایبولا سے متاثرہ مغربی افریقی ممالک کی امداد کا سلسلہ جاری

ایبولا وبا کی وجہ سے تقریباً پانچ ہزار افراد کی ہلاکت والے علاقے مغربی افریقہ کے ممالک کو امداد فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
برطانیہ نے علاقے کو نو لکاھ اسٹرلنگ پونڈ کی امداد روانہ کی ہے۔
چین نے بھی خوراک کے عالمی پروگرام میں چھ ملین ڈالر کی امداد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ امداد تین لاکھ افراد کی ایک ماہ ضروریات کو پورا کرسکے گی۔
دریں اثنا صحت کی عالمی تنظیم نے سینیگال کے بعد نائیجریا میں بھی ایبولا مرض پر قابو پائے جانے کے بعد اس ملک کا سفر نہ کرنے والے ممالک کی فہرست سے نکالنے کا اعلان کیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں