ویانا سما رٹ سٹی سسٹم کو استنبول میں متعار ف کروایا جا رہا ہے

آسٹریا کے شہری امور کے وزیر میشل لود ویگ نے کہا ہے کہ اب دنیا کو ٹاون پلاننگ کرتے وقت جدید ٹکنالوجی کا سہار لینے کی ضرورت ہے۔ ترکی کے ٹاون پلاننر اس بات کا خیال رکھتے ہوئے سما رٹ سٹی تعمیر کرنے میں مصروف ہیں

159321
ویانا سما رٹ سٹی سسٹم کو استنبول میں متعار ف کروایا جا رہا ہے


ویانا سما رٹ سٹی سسٹم کو استنبول میں متعار ف کروایا جا رہا ہے۔

آسٹریا کے شہری امور کے وزیر میشل لود ویگ نے کہا ہے کہ اب دنیا کو ٹاون پلاننگ کرتے وقت جدید ٹکنالوجی کا سہار لینے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ استنبول میں بڑی تیزی سے ترقی کرنے والا شہر ہے ۔ انہوں نے استنبول کے مرمرہ منصوبے کی بھی تعریف کی ہے ۔استنبول بلدیہ یونین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل رجب شاہین نے اس موقع پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ بلدایتی اداروں کو جدید ٹکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے جدید شہروں کی تعمیر کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ ترکی کے ٹاون پلاننر اس بات کا خیال رکھتے ہوئے سما رٹ سٹی تعمیر کرنے میں مصروف ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں