کینیڈا میں انسانوں پر ایبولا وائرس کے ٹیسٹ شروع
کینیڈا کے وزیر صحت رونا ایبروز نے اعلان کیا ہے کہ انسانوں پر ایبولا وائرس کے ٹیسٹ شروع کر دئیے گئے ہیں ۔جانوروں پر کیے جانے والے وی ایس وی ۔ ایبوو نامی ٹیسٹ سو فیصد کامیاب رہے ہیں۔ انسانوں پر شروع کیے جانے والے تجربات کے نتائج ماہ ستمبر میں میں واضح ہونگے۔
کینیڈا کے وزیر صحت رونا ایبروز نے اعلان کیا ہے کہ انسانوں پر ایبولا وائرس کے ٹیسٹ شروع کر دئیے گئے ہیں ۔جانوروں پر کیے جانے والے وی ایس وی ۔ ایبوو نامی ٹیسٹ سو فیصد کامیاب رہے ہیں۔ انسانوں پر شروع کیے جانے والے تجربات کے نتائج ماہ ستمبر میں میں واضح ہونگے۔انھوں نے کہا کہ ایبولا ویکسینیشن کو امریکہ کے میری لینڈ سلور سپرنگ شہر میں والٹر ریڈ فوجی تحقیقاتی انسٹی ٹیوٹ میں 20 رضا کاروں پر ازمایا جائے گا ۔اگر اس ٹیسٹ سے مثبت نتائج نکلے تو انسانوں کے لیے شدید خطرہ بننے والے ایبولا وائرس کا خاتمہ کیا جا سکے گا ۔
متعللقہ خبریں
![امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/ea19/98fa/0f87/6671268344631.jpg?time=1719039938)
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
![ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/86d8/1c77/119b/666d3869b9da1.jpg?time=1719039938)
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے