ترک ٹیلی ویژن کی نشریات اب ترک سیٹ فور اے پر

ترک سیٹ ٹو اے کی میعاد سن 2016 میں پوری ہوری ہے جس کی وجہ سے اب ترک ٹیلی ویژن اور ریڈیو کی نشریات ترک سیٹ فور اے پر منتقل کی جا رہی ہیں

127447
ترک ٹیلی ویژن کی نشریات اب ترک سیٹ فور اے پر

ترک سیٹ فور اے نامی مواصلاتی سیارے پر ترکی کے تمام ریڈیو اور ٹیلی ویژن چینلز سترہ تا اٹھارہ ستمبر کی درمیانی شب اپنی نشریات منتقل کر رہے ہیں۔
ترک سیٹ ٹو اے کی میعاد سن 2016 میں پوری ہوری ہے جس کی وجہ سے اب ترک ٹیلی ویژن اور ریڈیو کی نشریات ترک سیٹ فور اے پر منتقل کی جا رہی ہیں ۔
اس نئے سیارے کی بدولت ٹیلی ویژن چینلز کی تعداد پانچ سو سے بڑھنے کی امید ہے ۔
یہ مواصلاتی سیارہ خود کار نظام کے تحت فریکوئنسی تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں