ترک دفاعی صنعت کا ایک اور کامیاب کارنامہ

ترک دفاعی صنعت راکٹ سان نے مزراق ۔یو نامی ایک میزائل تیار کیا ہے جس کی مسافت آٹھ کلومیٹر ہے جو کہ ٹینکوں کے حملے کے خلاف بھرپور دفاعی صلاحیت رکھتا ہے

127789
ترک دفاعی صنعت کا ایک اور کامیاب کارنامہ

ترک دفاعی صنعت راکٹ سان نے مزراق ۔یو نامی ایک میزائل تیار کیا ہے جس کی مسافت آٹھ کلومیٹر ہے۔
یہ میزائل ٹینکوں کے حملے کے خلاف بھرپور دفاعی صلاحیت رکھتا ہے۔
اس میزائل کو سب سے پہلے ہیلی کاپٹروں میں نصب کیا جا سکے گا کہ جنہیں سالِ رواں کے آخر میں ترک مسلح افواج کے حوالے کیا جائے گا۔
بعد ازاں اس میزائل کو ترکی میں تیار شدہ اوردنیا کی سبک رفتار گن بوٹ کا اعزازرکھنے والی کاعان -ایم آر ٹی پی میں نصب کرنے کا منصوبہ بھی زیر غور ہے ۔
کاعان ایم آر ٹی پی مزراق ۔یو قسم کے میزائل بیک وقت دنیا کے خوفناک ترین سمندری پلیٹ فارم کی حیثیت سے بھی اپنی خصوصیت منوانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں