خلا سے ترکی کے شاندار مناظر

امریکی خلا باز نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے ترکی بھر کے مناظر کی تصاویر کرہ ارض کو بھیجی ہیں

94599
خلا سے ترکی کے شاندار مناظر

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں موجود امریکی خلا باز ریڈ وائز مین نے خلا ء سے ترکی کی فوٹو گرافی کی ہے۔
استنبول اور بحیرہ ایجین کے ساحلی علاقوں پر مبنی تصاویر کو ٹویٹر پر ہزار لوگوں نے شیئر کیا ہے۔
خلا باز نے اپنے ٹویٹر پیغام میں "خلا سے ترکی کے پُر احتشام مناظر" الفاظ کو جگہ دی ہے۔
ان تصاویر میں استنبول اور بحیرہ ایجین کے ساحلوں سمیت ترکی بھر کے مناظر کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں