ترکی: 2021 میں بیروزگاری کی شرح 1،1 پوائنٹ کی کمی سے 12 فیصد رہی

ترکی میں سال 2021 میں بیروزگاری کی شرح 2020 کے مقابلے میں 1،1 پوائنٹ کی کمی کے ساتھ 12 فیصد ہو گئی: ترکی محکمہ شماریات

1800670
ترکی: 2021 میں بیروزگاری کی شرح 1،1 پوائنٹ کی کمی سے 12 فیصد رہی

ترکی میں سال 2021 میں بیروزگاری کی شرح 2020 کے مقابلے میں 1،1 پوائنٹ کی کمی کے ساتھ 12 فیصد ہو گئی ہے۔

ترکی محکمہ شماریات "لیبر پاور اسٹیٹسٹکس 2021" اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 2021 میں بیروزگاروں کی تعداد 2020 کے مقابلے میں ایک لاکھ 21 افراد کی کمی کے ساتھ 39 لاکھ 19 ہزار افراد ہو گئی ہے۔

بیروزگاری کی شرح گذشتہ سال کے مقابلے میں 1،1 پوائنٹ کی کمی سے 12 فیصد رہ گئی ہے۔

واضح رہے کہ 2020 میں بیروزگاری کی شرح 13،1 فیصد اور بیروزگاروں کی تعداد 40 لاکھ 40 ہزار افراد تھی۔



متعللقہ خبریں