تیل کی عالمی منڈی میں ایسا بحران پہلے کبھی نہیں دیکھا، صدر ِ روس

ولا دیمر پوتن نے روسی وزیر توانائی اور ملک کی انرجی فرموں کے نمائندوں سے ویڈیو کانفرس کے ذریعے  اجلاس کیا

1407838
تیل کی عالمی منڈی میں ایسا بحران پہلے کبھی نہیں دیکھا، صدر ِ روس

روسی صدر پوتن کا کہنا ہے کہ عالمی انرجی منڈی میں اس سے قبل کبھی ایسی صورتحال کا ہم نے سامنا نہیں کیا تھا۔ ایسا اتار چڑھار ایک غیر معمولی پیش رفت ہے

ولا دیمر پوتن نے روسی وزیر توانائی اور ملک کی انرجی فرموں کے نمائندوں سے ویڈیو کانفرس کے ذریعے  اجلاس کیا۔

انہوں نے کورونا سے عالمی معیشت  اور  تیل کی مانگ میں سخت کمی آنے  کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ  توانائی منڈی میں  توازن قائم کرنے کے لیے  اوپیک  اور تیل پیدا کنندہ گان ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدے کی طرح کی مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔

 



متعللقہ خبریں