سعودی آرامکو کے حصص میں ریکارڈ اضافہ

سعودی آرامکو کے حصص کی قدر 10 فیصد کی حد سے بڑھ گئی ہے اور بدھ کو کاروبار کے پہلے روز ایک حصص کی قیمت کا 9۰39 ڈالرسے آغاز ہوا

1322273
سعودی آرامکو کے حصص میں ریکارڈ اضافہ

سعودی آرامکو کے حصص کی قدر 10 فیصد کی حد سے بڑھ گئی ہے اور بدھ کو کاروبار کے پہلے روز ایک حصص کی قیمت کا 9۰39 ڈالرسے آغاز ہوا۔

اس طرح اس کی مجموعی قدر کا اندازہ 10 کھرب 880 ارب ڈالرز لگایا گیا ہے۔

 اس طرح سے  سعودی آرامکو دنیا میں مالیاتی قدر کے اعتبار سے سب سے بڑی کمپنی بن گئی ہے حتی وہ ایپل اور توانائی کی پانچ بڑی کمپنیوں پر بھی سبقت لے گئی ہے ۔

 بتایا گیا ہے کہ اگرآرامکو کے حصص کی قدر میں مزید اضافہ ہوتا رہا  تو کمپنی کی قدر آج بیس کھرب ڈالر ہوجائے گی۔

حکام نے ابتدا میں اتنی ہی قیمت کا اندازہ لگایا تھا۔

 


ٹیگز: #آرامکو

متعللقہ خبریں