لبنان میں سرمایہ کاری کی جائے گی:قطری وزیر خارجہ

قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن الثانی  نے کہا ہے کہ   لبنانی معیشت کو سہارا دینےکےلیے 500 ملین  ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی جس سے لبنانی معیشت  میں بہتری آنے کی امید ہے

1129905
لبنان میں سرمایہ کاری کی جائے گی:قطری وزیر خارجہ

قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن الثانی  نے کہا ہے کہ   لبنانی معیشت کو سہارا دینےکےلیے مدد کی جائے گی ۔

 قطری خبر رساں ایجنسی  کیو این اے    سے گفتگو کرتےہوئے  وزیر خارجہ نے کہا کہ  اس سلسلے میں 500 ملین  ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی   جس سے لبنانی معیشت  میں بہتری آنے کی امید ہے ۔

 قطری وزیر خارجہ    نے کہا کہ ایک خوشحال اور مستحکم  لبنان خطے کےلیے انتہائی ضروری ہے۔

 



متعللقہ خبریں