ہوائی ٹیکنالوجیز کے مالک کی بیٹی کینیڈا میں گرفتار

چین کی مشہور موبائل کمپنی  ہُوائی   کے مالک کی بیٹی اور کمپنی کے مالی امور کی  افسر اعلی  مینگ وانژو   کو  ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کے جرم میں  گرفتار کرلیا گیا

1101356
ہوائی ٹیکنالوجیز کے مالک کی بیٹی کینیڈا میں گرفتار

چین کی مشہور موبائل کمپنی  ہُوائی   ٹیکنالوجیز کے مالک کی بیٹی اور کمپنی کے مالی امور کی  افسر اعلی  مینگ وانژو   کو  ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کے جرم میں  گرفتار کرلیا گیا ۔

 یہ گرفتاری کینیڈا  کے شہر  vancouver میں ہوئی     جس کے بعد وانژو کو کل  عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

 قومی امکان ہے کہ وانژو کو امریکہ  کے حوالے   کیا جا سکتا ہے جس کے بعد ان کے مقدمے کی پیروی  نیو یارک میں  جاری  رہے گی ۔

 واضح رہے کہ امریکی محکمہ قانون نے   اس مایہ  ناز چینی فرم کے خلاف اس سال اپریل  سے تفتیش شروع کر رکھی ہے ۔

 اس خبر کے پھیلتے ہی   ایشیائی منڈیوں میں   مندی کا رحجان دیکھنے میں آیا  ۔

 



متعللقہ خبریں