برقی موٹر ساز ادارہ " ٹیسلا" ترکی میں عنقریب شوروم کھولے گا

برقی موٹر ساز ادارے "ٹیسلا" ترکی میں   اپنی سروس شاپ اور بعد میں   شوروم کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے

908931
برقی موٹر ساز ادارہ " ٹیسلا" ترکی میں عنقریب شوروم کھولے گا

برقی موٹر ساز ادارے "ٹیسلا" ترکی میں   اپنی سروس شاپ اور بعد میں   شوروم کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

  مقامی اخبار وطن کی خبر کے مطابق ، ادارے کے  صدر ایلن مسک نے  کہا ہے کہ   ہم   ترکی میں  ماڈل 3  جلد ہی متعارف کروائیں گے جو کہ  معقول قیمت پر ہوگی ۔

 مسک نے مزید بتایا کہ اس وقت  ترکی میں   150 کے قریب ٹیسلا گاڑیاں سڑکوں پر رواں دواں ہیں جن کی چارجنگ کےلیے   ایک ترک کمپنی سے معاہدہ   کیا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں