ایس-400 دفاعی نظام کی خریداری پر روس سے مذاکرات جاری ہیں:وزیر دفاع

وزیر دفاع  فکری ایشیک نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ ایس-400 قسم کے میزائل نظام  کا معاہدہ اس وقت  زیر غور ہےجس پر پیش رفت بھی جاری ہے

772856
ایس-400  دفاعی نظام کی خریداری پر روس سے مذاکرات جاری ہیں:وزیر دفاع

وزیر دفاع  فکری ایشیک نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ ایس-400 قسم کے میزائل نظام  کا معاہدہ اس وقت  زیر غور ہے ۔

 انہوں نے یہ بات  قومی اسمبلی میں   اخباری  نمائندوں سے  گفتگوکرتےہوئے بتائی اور کہا کہ  اس معاہدے پر دستخط   فی الحال نہیں ہوئے ہیں  مگر مذاکراتی عمل جا ری ہے   جس  پر روس کی طرف سے    مثبت رد عمل  ظاہر کرنے کا  قوی امکان پایا جاتاہے ۔



متعللقہ خبریں