آئی ایم ایف کی سربراہ پر بدعوانی کا الزام،جیل جانا پڑ سکتا ہے

عالمی مالیاتی فنڈ کی سربراہ  کرسٹین لاگارڈ کے خلاف فرانسیسی عدالت نے   ملک کی وزیر خزانہ کے دور میں   بد عنوانی کا الزام  لگا یا ہے جس کے ثابت ہونے کی صورت میں انہیں ایک سال قید  اور 15 ہزار یورو جرمانے  کی رقم ادا کرنا ہوگی

570047
آئی ایم ایف کی سربراہ پر بدعوانی کا الزام،جیل جانا پڑ سکتا ہے

عالمی مالیاتی فنڈ کی سربراہ  کرسٹین لاگارڈ کے خلاف فرانسیسی عدالت نے   ملک کی وزیر خزانہ کے دور میں   بد عنوانی کا الزام  لگا یا ہے۔

 عدالت   نے   لاگارڈ کے خلاف مقدمے کی سماعت   کو 20دسمبر تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 یاد رہے کہ لاگارڈ پر الزام ہے  کہ انہوں نے  ایک فرانسیسی کاروباری شخصیت   کی جانب  سے 400 ملین یورو کے ہرجانے کے مقدمے میں  ثالثی     کا کردار ادا کیا تھا۔

 آئی ایم ایف کی  سربراہ پر اگر الزام ثابت ہو گیا  تو انہیں  ایک سال قید  اور 15 ہزار یورو جرمانے  کی رقم ادا کرنا ہوگی ۔



متعللقہ خبریں