نائب وزیراعظم اور وزیر اقتصادی امور کی روس روانگی
روس سے تعلقات کی بحالی کے آغاز کے بعد نائب وزیراعظم مہمت شیمشیک اور وزیر اقتصادی امور نہاد زیبک جی روس کا دورہ کر رہے ہیں جس کا مقصد زرعی مصنوعات کی درآمد، توانائی ، سیاحتی اور اقتصادی ڈھانچے کی تشکیل نو پر مذاکرات کرنا شامل ہوگا
537591
روس سے تعلقات کی بحالی کے آغاز کے بعد نائب وزیراعظم مہمت شیمشیک اور وزیر اقتصادی امور نہاد زیبک جی روس کا دورہ کر رہے ہیں۔
ماسکو میں روسی حکام سے ملاقاتوں میں ترکی سے زرعی مصنوعات کی درآمد، توانائی ، سیاحتی اور اقتصادی ڈھانچے کی تشکیل نو پر مذاکرات کرنا شامل ہوگا۔
واضح رہے کہ گزشتہ نومبر میں سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر ترکی نے روسی فضائیہ کا طیارہ مار گرایا تھا جس سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ تعلقات صدر ایردوان اور پوٹین کے درمیان مفاہمت سے بحال ہو گئے ہیں۔
متعللقہ خبریں
پاکستان میں بازار حصص میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 2188 پوائنٹس کا اضافہ
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے