ترکی: دوبلین ڈالر مالیت کے سونے کے ذخائر دریافت

ترک ضلع بال کثیر کی تحصیل ایورندی میں ترک انجینیئروں نے کھدائی کے دوران دو بلین ڈالر مالیت کا سونا برآمد کیا

368185
ترکی: دوبلین ڈالر مالیت کے سونے کے ذخائر دریافت

ترک ضلع بال کثیر کی تحصیل ایورندی میں ترک انجینیئروں نے کھدائی کے دوران دو بلین ڈالر مالیت کا سونا برآمد کیا ۔
کوہ مدرہ میں پائے جانے والے اس سونے کو کان سے نکلانے کےلیے قانونی کاروائی مکمل ہونے کو ہے ۔
علاقے میں وزارت توانائی و قدرتی وسائل کی نگرانی میں کھدائی کا کام تین سال سے جاری ہے ۔
واضح رہے کہ قانونی کاروائی مکمل ہونے کے بعد مذکورہ کمپنی کے حکام نے بتایا ہے کہ سونے کی تلاش کےلیے ہم 25 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے جو کہ دس تا 15 سال تک جاری رہ سکتی ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں