اٹلی اور مصر کے درمیان 8٫5 ارب ڈالر کے معاہدے

اطالوی خبر ایجنسی آنسا کی خبر کے مطابق دونوں وزراء اعظم نے اس ملاقات کے دوران مصر اور اٹلی کے درمیان توانائی کے شعبے میں باہمی تعاون سے متعلقہ 8 ارب 488 ملین ڈالر کے 8 مختلف معاہدوں پر دستخط کیے

347251
اٹلی اور مصر کے درمیان 8٫5 ارب ڈالر کے معاہدے

اٹلی اور مصر کے درمیان توانائی کے شعبے میں ساڑھے 8 ارب ڈالر کا معاہدہ طے پایا ہے۔
میلان میں ایکسپو کے قومی دن اور روم میں مذاکرات کی غرض سے اٹلی تشریف لیجانے والے مصری وزیر اعظم ابراھیم مہلب نے میزبان ملک کے ہم منصب ماتیو رنزی سے کل ظہرانے پر ملاقات کی۔
اطالوی خبر ایجنسی آنسا کی خبر کے مطابق دونوں وزراء اعظم نے اس ملاقات کے دوران مصر اور اٹلی کے درمیان توانائی کے شعبے میں باہمی تعاون سے متعلقہ 8 ارب 488 ملین ڈالر کے 8 مختلف معاہدوں پر دستخط کیے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں