ترک تجارتی کارکردگی میں ملا جلا رحجان

اعداد و شمار کے مطابق ، اپریل کے مہینے میں گزشتہ سال کے اسی مقابلے میں 0٫2 فیصد اضافہ ہوا جس سے یہ برآمداتی شرح 13 بلین 392 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی جبکہ درآمدات میں بھی نمایاں کمی واقع ہوئی

296685
 ترک تجارتی کارکردگی میں ملا جلا رحجان

ترک محکمہ شماریات نے اپریل سن 2015 کی بیرونی تجارت کے اعداد و شمار کا اعلان کر دیا ۔
ان اعداد و شمار کے مطابق ، اپریل کے مہینے میں گزشتہ سال کے اسی مقابلے میں 0٫2 فیصد اضافہ ہوا جس سے یہ برآمداتی شرح 13 بلین 392 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی جبکہ درآمدات میں بھی نمایاں کمی واقع ہوئی ۔
دوسری جانب تجارتی خسارے میں بھی31٫9 فیصد کمی ہوئی ۔
ترکی کی یورپ کو کی جانے والی تجارت بھی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ درآمدات میں حسب معمول چین سر فہرست رہا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں