علی بابا جان کی باکو میں مصروفیات

نائب وزیراعظم علی باباجان بی ٹوئنٹی علاقائی تعاون پر مبنی اجلاس میں شرکت کےلیے آذربائیجان روانہ ہو گئے ہیں جہاں انہوں نے صدر الہام علی ایف اور وزیراعظم آرتور رئیس زادہ سے ملاقات کی

271310
 علی بابا جان کی باکو میں مصروفیات

نائب وزیراعظم علی باباجان بی ٹوئنٹی علاقائی تعاون پر مبنی اجلاس میں شرکت کےلیے آذربائیجان روانہ ہو گئے ہیں۔
بابا جان نے باکو میں سابق آذری صدر حیدر علی ایف کی قبر پر حاضری دی ۔
بعد ازاں انہوں نے صدر الہام علی ایف اور وزیراعظم آرتور رئیس زادہ سے ملاقات کی ۔
ملاقات میں دو طرفہ تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی ۔
امید ہے کہ بابا جان آذری قائد ایوان اوکتائے اسدوف سے بھی ملاقات کریں گے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں