یونان کا سیاسی بحران اور عالمی معیشت

یونان میں انتخابی بحران کی وجہ سے منڈیوں پر برے اثرات مرتب ہو رہے ہیں جس کے نتیجے میں یونانی بانڈز کی قدرو قیمت میں تیزی سے کمی واقع ہوئی ہے

165626
یونان کا سیاسی بحران اور عالمی معیشت

یونان میں انتخابی بحران کی وجہ سے منڈیوں پر برے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
یونانی فنڈبانڈز کی قدرو قیمت میں تیزی سے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بر عکس جرمنی میں صورت حال قدرے مختلف رہی ۔
ماہرین کا خیال ہے کہ یونان کے سیاسی بحران کی وجہ سے آئندہ سال اس کی معیشت پر برے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئندہ سال عالمی منڈیوں کی اس کساد بازاری کا اثر ترکی پر بھی پڑ سکتا ہےجس سے ترک لیرے کے مقابلے میں ڈالر کی قدرو قیمت میں اضافہ ہو سکتاہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں