استنبول میں سرمایہ کاری کے فروغ پر مبنی نمائش کا اہتمام

استنبول میں سرمایہ کاروں اور صنعت کاروں کی ترک انجمن کے اشتراک سے ایک نمائش کا آغاز صدر رجب طیب ایردوان کی شمولیت سے کیا گیا

207387
استنبول میں سرمایہ کاری کے فروغ پر مبنی نمائش کا اہتمام

استنبول میں سرمایہ کاروں اور صنعت کاروں کی ترک انجمن کے اشتراک سے ایک نمائش کا آغاز صدر رجب طیب ایردوان کی شمولیت سے کیا گیا۔
اس نمائش میں ایک سو دو ممالک سے تقریباً سات ہزار کے لگ بھگ سرمایہ کار شرکت کر رہے ہیں جو کہ تیس نومبر تک جاری رہےگی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں