استنبول اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان

گزشتہ روز استنبول اسٹاک ایکسچینج کے ایک سو انڈیکس کے سودوں کا آغاز 83 ہزار 530 پوائنٹس سے شروع ہوا

205964
استنبول اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان

استنبول اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کافی تیزی کا رحجان رہا ۔
گزشتہ روز استنبول اسٹاک ایکسچینج کے ایک سو انڈیکس کے سودوں کا آغاز 83 ہزار 530 پوائنٹس سے شروع ہوا ۔
بانڈز کی قدروقیمت میں اوسطاً 0٫33 فیصد کا اجافی بھی دیکھنے میں آیا ۔
کھلی منڈی میں امریکی ڈالر کی قیمت فروخت دو لیرا بائیس قروش اور یورو کی قیمت دو لیرا ستتر قروش رہی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں