ایردوان کا صدر بننا ترک معیشت پر اثر انداز نہیں ہوگا۔ایس اینڈ پی

عالمی قرضوں کی درجہ بندی کے ادارے اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز نے کہا ہے کہ ترکی کے صدارتی انتخابات کے نتا ئج کا اثر اُس کے بی بی پلس پوائنٹس پر نہیں پڑے گا

87750
ایردوان کا صدر بننا ترک معیشت پر اثر انداز نہیں ہوگا۔ایس اینڈ پی

عالمی قرضوں کی درجہ بندی کے ادارے اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز نے کہا ہے کہ ترکی کے صدارتی انتخابات کے نتا ئج کا اثر اُس کے بی بی پلس پوائنٹس پر نہیں پڑے گا۔
ایس اینڈ پی نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں واضح کیا کہ ترک وزیراعظم رجب طیب ایردوان نے انتخابات کے پہلے مرحلے میں ہی صدر بننے کا حق حاصل کرلیا ہے لہذا ہمیں توقع ہے کہ ترکی کی کُلیاتی معیشت پر مبنی پالیسیاں روزِ اول کی طرح جاری رہیں گی ۔
بیان میں اس بات کا بھی اظہار کیا گیا کہ ترکی کے قرضوں کے پوائنٹس کے درجات بی بی پلس پر بدستور قائم ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں