امریکہ: بانڈزخریدنے کی مقدار میں مزید کمی
امریکی فیڈرل ریزرو بینک نےامریکی بینک معیشت کو سہارا دینے کی غرض سے بانڈز خریدنے کی مقدار میں دس بلین ڈالر کی مزید کمی کر دی ہے
امریکی فیڈرل ریزرو بینک نے بانڈز خریدنے کی مقدار میں دس بلین ڈالر کی کمی کر دی ہے۔
اس امر کا فیصلہ امریکی آزاد منڈیوں کی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کی روسے امریکی بینک معیشت کو سہارا دینے کی غرض سے بانڈز خریدنے کی مقدار میں دس بلین ڈالر کی مزید کمی لائے گا۔
واضح رہے کہ بانڈز کی خرید کی بیس بلین ڈالر کی مجموعی رقم کا پندرہ بلین کا حصہ رہائشی قرضوں کے بانڈز کے لیے مختص کیاجائے گا جس پر عمل درآمد یکم جولائی سے ہوگا۔
امریکی مرکزی بینک کا آئندہ اجلاس انتیس تا تیس جولائی کو ہوگا۔
متعللقہ خبریں
جنوبی کوریا،چین اور جاپان کے درمیان آزاد تجارت کا معاہدہ
جنوبی کوریا ،چین اور جاپان نے سہ رکنی آزاد معاہدے پر عمل درآمد کےلیے تیزی لانے پر اتفاق کیا ہے
ایران پیٹرول کی یومیہ پیداوار میں اضافہ کر رہا ہے
ایران پیٹرول کی یومیہ پیداوار کو 4 لاکھ بیرل کے اضافے سے یومیہ 40 لاکھ بیرل کر رہا ہے