پاکستان، فوج اور شدت پسندوں کے درمیان تصادم میں 5 شدت پسند ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان کے علاقوں میں الگ الگ آپریشن کیا
1958188
پاکستان کے شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان کے علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے جھڑپوں میں 5 شدت پسندوں کو غیر فعال بنا دیا۔
پاکستانی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان کے علاقوں میں الگ الگ آپریشن کیا۔
بتایا گیا ہے کہ جھڑپوں میں 5 عسکریت پسند مارے گئے۔
پاکستانی فوج کے بیان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ عسکریت پسندوں کا تعلق کس تنظیم سے ہے۔
متعللقہ خبریں
خیبرپختونخوا میں قبائل کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 5 افراد جان بحق
قبائلی رہنماؤں نے حکام سے تنازعات کو ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے
پاکستان، بھارت سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کرے
پاکستان بھارت پر مغربی دریاؤں پر ڈیم بنا کر معاہدے کی "مسلسل خلاف ورزی" کرنے کا الزام لگاتا ہے