پاکستان:اسلام آباد سے لاہور جانے والی مسافر بس کو حادثہ،15 افراد ہلاک درجنوں زخمی

اسلام آباد سے لاہور جانے والی ایک مسافر بس سامنے سے آنے  والی گاڑی سے بریک فیل ہونے کی وجہ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں پندرہ افراد ہلاک اور چونسٹھ زخمی ہو گئے

1948698
پاکستان:اسلام آباد سے لاہور جانے والی مسافر بس کو حادثہ،15 افراد ہلاک درجنوں زخمی

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک مسافر بس کے حادثے میں پندرہ افراد ہلاک اور چونسٹھ زخمی ہو گئے۔

جیو نیوز کے مطابق، اسلام آباد سے لاہور جانے والی ایک مسافر بس سامنے سے آنے  والی گاڑی سے بریک فیل ہونے کی وجہ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں پندرہ افراد ہلاک اور چونسٹھ زخمی ہو گئے۔

بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں ناکافی اور خراب سڑکوں سمیت قوانین کا عدم احترام جان  لیوا ٹریفک حادثات کا سبب بنتا رہتا ہے ۔

 گلگت بلتستان میں بھی دو فروری کو دو بسوں کے تصادم مِں پچیس افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

 



متعللقہ خبریں