پاکستان کا "فتح۔ون" ملٹی لانچ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ
شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق میزائل سسٹم سے پاک فوج کو دشمن کے علاقے میں اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت حاصل ہو جائے گی

پاکستان نے جمعرات کے روز140کلومیٹر فاصلے تک روائتی وار ہیڈلے کر جانے کی صلاحیت کے حامل ملک میں تیار ہونے والے فتح ون گائیڈڈ ملٹی لانچ میزائل کا کامیاب تجربہ کیاہے۔
شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق میزائل سسٹم سے پاک فوج کو دشمن کے علاقے میں اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت حاصل ہو جائے گی۔
صدر ڈاکٹر عارف علوی' وزیراعظم عمران خان' چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا اور بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے فو ج اور سائنس دانوں کومیزائل کے کامیاب تجربے پر مبارکباد پیش کی۔
متعللقہ خبریں

پاکستان: ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، ایک شخص ہلاک 40 زخمی
صوبہ سندھ میں مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی۔ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 40 زخمی

پاکستان، مشیر خزانہ نے وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے
پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانے میں حفیظ شیخ کا اہم کردار ہے، عمران خان