مالی وسائل کا نصف سے زیادہ حصہ قرضوں کی ادائیگی میں صرف ہورہا ہے: وزیراعظم عمران خان

انہوں نے اتوار کو  ایک فیس بک پوسٹ میں کہا کہ وہ عوام کی ضروریات سے بخوبی آگاہ ہیں لیکن جب بدعنوان حکمران ملک پر حکومت کرتے ہیں تو عوام کی ضروریات کو پوری کرنے کا نظام درہم برہم ہوجاتا ہے

1552995
مالی وسائل کا نصف سے زیادہ حصہ قرضوں کی ادائیگی میں صرف ہورہا ہے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس عوام پرخرچ کرنے کیلئے بہت کم مالی وسائل ہیں کیونکہ ان کا نصف سے زیادہ حصہ قرضوں کی ادائیگی میں صرف ہورہا ہے ۔

انہوں نے اتوار کو  ایک فیس بک پوسٹ میں کہا کہ وہ عوام کی ضروریات سے بخوبی آگاہ ہیں لیکن جب بدعنوان حکمران ملک پر حکومت کرتے ہیں تو عوام کی ضروریات کو پوری کرنے کا نظام درہم برہم ہوجاتا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ اگر ہم ایسے عناصر کو سزا نہ دیں تو اپنی آنے والی نسلوں کیلئے کیسی مثال قائم کر کریں گے۔



متعللقہ خبریں