پاکستان پر کورونا کی دوسری لہر کاخطرہ منڈلانے لگا

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے531 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک بھرمیں مجموعی کیسز کی تعداد 3  لاکھ 19 ہزار 848 ہوگئی

1508159
پاکستان پر کورونا کی دوسری لہر کاخطرہ منڈلانے لگا

پاکستان میں  کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، فعال مریضوں کی تعداد 8 ہزار 651 ہوگئی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے531 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک بھرمیں مجموعی کیسز کی تعداد 3  لاکھ 19 ہزار 848 ہوگئی۔

اب تک کورونا وائرس میں مبتلا 3 لاکھ 4 ہزار 609 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 8 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 6 ہزار 588 ہوگئی۔

 



متعللقہ خبریں