پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی ڈرون مار گرایا

پاک فوج کے ترجمان جنرل بابر افتخار  نے ٹویٹر پر بتایا کہ اس بھارتی ڈرون نے 850 میٹر اندر آتے ہوئے ہماری حدود کی خلاف قرزی کی تھی

1445180
پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی ڈرون مار گرایا

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ۔

پاک فوج کے ترجمان جنرل بابر افتخار  نے ٹویٹر پر بتایا کہ اس بھارتی ڈرون نے 850 میٹر اندر آتے ہوئے ہماری حدود کی خلاف قرزی کی تھی ۔

 جنرل افتخار نے مزید بتایا کہ  پاک فوج نے سال رواں کے دوران اب تک 9 بھارتی ڈرونز مار گرائے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں