پاک ۔ ایران سرحدی علاقے میں جھڑپ، 2 پولیس اہلکار جان بحق

سستان۔ بلوچستان علاقے  سے منسلک سرباز تحصیل میں علی الصبح سیکیورٹی قوتوں اور مسلح جتھے کے درمیان جھڑپ چھڑی

1421782
پاک ۔ ایران سرحدی علاقے میں جھڑپ، 2 پولیس اہلکار جان بحق

ایران  کے پاکستانی سرحدوں کے جوار میں واقع ایک علاقے میں سیکیورٹی  قوتوں اور ایک مسلح  گروہ کے درمیان جھڑپ میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

تسنیم  خبر ایجنسی  کی خبر کے مطابق  سستان۔ بلوچستان علاقے  سے منسلک سرباز تحصیل میں علی الصبح سیکیورٹی قوتوں اور مسلح جتھے کے درمیان جھڑپ چھڑی، جس دوران 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ۔

خبر میں مسلح گروہ کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔



متعللقہ خبریں