کوئٹہ میں دو دھماکے،1 شخص ہلاک 12 زخمی

مقامی میڈیا کے مطابق، گزشتہ روز  ایک دھماکہ  دوکان میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے ہوا جس میں 1 شخص ہلاک  اور 12 زخمی ہو گئے

1264518
کوئٹہ میں دو دھماکے،1 شخص ہلاک 12 زخمی

کوئٹہ میں   دو  دھماکے ہوئے جس میں 1 شخص ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔

 مقامی میڈیا کے مطابق، گزشتہ روز  ایک دھماکہ  دوکان میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے ہوا جس میں 1 شخص ہلاک  اور 6 زخمی  ہو گئے۔

 دوسرا دھماکہ جائے وقوعہ  پر اس وقت ہوا  جب پولیس  اور طبی عملہ  وہاں  موجود تھے ۔

 اس دھماکے میں 2 پولیس اہلکاروں اور 2 صحافیوں سمیت  6 افراد زخمی ہو گئے جنہیں قریبی اسپتال لے جا یا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں