یلدرم ۔ شہباز ملاقات

شہباز شریف کے ساتھ ملاقات میں وزیر اعظم بن علی یلدرم نے ترکی اور پاکستان کے صوبہ پنجاب کے درمیان تعاون کے موضوعات پر بات چیت کی

808449
یلدرم ۔ شہباز ملاقات

ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم  نے وحدت الدین ریذیڈینسی میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے ساتھ ملاقات کی۔

مہمان وفد نے پاکستان اور ترکی کے درمیان بھرپور دو طرفہ تعلقات پر ممنونیت کا اظہار کیا۔

ظہرانے میں شہباز شریف کے ساتھ ملاقات میں وزیر اعظم بن علی یلدرم نے ترکی اور پاکستان کے صوبہ پنجاب کے درمیان تعاون کے موضوعات پر بات چیت کی۔

موصول معلومات کے مطابق یلدرم ۔شریف   مذاکرات میں ترکی اور صوبہ پنجاب کے درمیان سیاسی ، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات سمیت دو طرفہ تعاون کے تمام موضوعات پر بات چیت کی گئی۔



متعللقہ خبریں