انقرہ:نئے سفیرپاکستان کی صدر ایردوان سے ملاقات ،سفارتی اسناد پیش کیں

صدر رجب طیب ایردوان نے  ترکی کے  لیے پاکستان کے نئے سفیر جناب سائرس سجاد قاضی  کی سفارتی اسناد قبول کرلیں جو کہ اس سے پیشتر ہنگری میں بطور سفیر متعین تھے

804980
انقرہ:نئے سفیرپاکستان کی صدر ایردوان سے ملاقات ،سفارتی اسناد پیش کیں

صدر رجب طیب ایردوان نے  ترکی کے  لیے پاکستان کے نئے سفیر جناب سائرس سجاد قاضی  کی سفارتی اسناد قبول کرلیں۔

 ایوان صدر میں منعقدہ ایک تقریب میں  نئے سفیر نے  اپنی سفارتی اسناد صدر ایردوان کو پیش کیں جس کے بعد    سفیر اورا ن کے اہل خانہ نے  صدر ایردوان کے  ایک یادگاری تصویر کھنچوائی ۔

جناب سفیر ا  س سے پیشتر ہنگری میں پاکستانی کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

 

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں