آرمی چیف جنرل باجوہ  کا قیمتی جانوں کے ضیاع   پر اظہار افسوس

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے طیارہ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

625877
آرمی چیف جنرل باجوہ  کا قیمتی جانوں کے ضیاع   پر اظہار افسوس

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے طیارہ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل کی گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے طیارہ حادثے میں ہونے والی قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔



متعللقہ خبریں