لاہوراسلام آباد موٹروے   پرپاک فضائیہ کی جنگی مشقیں

پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے گزشتہ روزپشاورموٹر وے پر  مشقیں کی تھیں جب کہ آج لاہوراسلام آباد موٹروے پر ہنگامی لینڈنگ اور ٹیک آف کی مشقیں کی جارہی ہیں۔

574849
لاہوراسلام آباد موٹروے   پرپاک فضائیہ کی جنگی مشقیں

پاک فضائیہ کی موٹروے پرمحدود پیمانے پردوسرے روزبھی جنگی مشقیں جاری ہیں۔

پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے گزشتہ روزپشاورموٹر وے پر  مشقیں کی تھیں جب کہ آج لاہوراسلام آباد موٹروے پر ہنگامی لینڈنگ اور ٹیک آف کی مشقیں کی جارہی ہیں۔

دوسری جانب موٹروے انتظامیہ نے کہا ہے کہ کالا شاہ کا کو سے شیخوپورہ تک موٹروے تعمیراتی و مرمتی کام کے باعث شام 05 بجے تک ہر قسم کی ٹریفک کے لے بند رہے گی۔ اس لئےلاہورسے آنے اورجانے والی ٹریفک شیخوپورہ انٹرچینج سے جی ٹی روڈ استعمال کریں۔موٹر وے پرسفرکرنے والے افراد مزید معلومات، مدد اور رہنمائی کے لئے موٹروے پولیس ہیلپ لائن (130) ڈائل کریں۔



متعللقہ خبریں