کوئٹہ ڈبل روڈ پر دہشت گردوں کی فائرنگ ، 4 ایف سی اہلکار شہید 3 زخمی

ڈبل روڈ پر  دہشت گردوں کی فائرنگ کے نیتجے میں 4 ایف سی اہلکار شہید جب کہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

520972
کوئٹہ ڈبل روڈ پر دہشت گردوں کی فائرنگ ، 4 ایف سی اہلکار شہید 3 زخمی

ڈبل روڈ پر  دہشت گردوں کی فائرنگ کے نیتجے میں 4 ایف سی اہلکار شہید جب کہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر لانگو پلازہ کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 اہلکار موقع پر ہی شہید جب کہ 3 اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا  جہاں تینوں اہلکاروں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

فائرنگ کے واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں جب کہ ملزمان کی تلاش کے لیے پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

متعللقہ خبریں