تحریک انصاف آج لاہور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

جلسہ کے لئے 17 فٹ بلند ، 80 فٹ چوڑا سٹیج بنا لیا گیا، سٹیج پنجاب اسمبلی کے سامنے بنایا گیا ہے اور جلسہ گاہ میں 20 ہزار کرسیاں لگانے کا دعویٰ کیا گیا ہے ۔ جلسہ گاہ میں 300 سے زائد سپیکر نصب کئے گئے ہیں ۔ جلسہ گاہ کی سی سی ٹی وی کیمروں سے نگرانی کی جائے گی

481708
تحریک انصاف آج لاہور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی


متعللقہ خبریں